خدمات
تدریس الاسلام انسیٹیوٹ ؛
علماء کرام مفتیان عظام کی زیرنگرانی دین اسلام کی اشاعت کے لیئے کوشاں ہے،اور قرآن و حدیث کی تعلیم کو امت مسلمہ کے افراد تک پہنچانے کےلیئے محنت کر رہا ہے،الحمدللہ اسی محنت کے نتیجہ میں سینکڑوں مسلمان اسلام کی تعلیم سے فیض یاب ہو رہے ہیں۔جہاں پر ادارہ مساجد ومدارس میں تعلیم دے رہا ہے وہی پر انٹرنیٹ پر on lain بھی محنت کر رہا ہے۔اور بچوں، بڑوں اور عورتوں کو قرآن و حدیث کی تعلیم دے رہا ہے۔میل، فی میل اساتذہ صبح شام محنت کر کے قرآن مجید ناظرہ، حفظ، ترجمہ، تفسیر، نماز، مسنون دعائیں اذکار، احادیث، اور تمام مسائل، فی میل کے پرسنل ایشوز، معاشرتی مسائل وغیرہ پڑھارہے ہیں۔
اللہ تعالیٰ ہم کو قرآن پاک پڑھنے سمجھنے اور دین اسلام کے مطابق زندگی گزارنے کی توفیق دے امین یا رب العٰلمین.................؎
No comments:
Post a Comment